ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
جیف بیزوس اور لورین سانچیز کی مہنگی ترین شادی کی تقریبات اٹلی میں جاری

اٹلی: ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور صحافی لورین سانچیز کی تین روزہ پُرتعیش شادی کی تقریبات اٹلی کے شہر وینس میں جاری ہیں، جنہیں دنیا کی مہنگی ترین شادیوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔
شادی کی تقریب وینس کے تاریخی مقام "آرسنل” میں منعقد کی جا رہی ہے، تاہم باضابطہ تاریخ اور مقام کو تاحال خفیہ رکھا گیا ہے۔ بعض رپورٹس کے مطابق یہ جوڑا پہلے ہی امریکا میں نجی طور پر شادی کر چکا ہے۔
شادی کا تخمینہ 56 ملین ڈالر (15 ارب روپے سے زائد) لگایا گیا ہے۔ تقریب میں ہالی وڈ اسٹارز اور دنیا بھر کی 250 نمایاں شخصیات کی شرکت متوقع ہے، جن میں ایوانکا ٹرمپ بھی شامل ہیں۔
مہمانوں کو لانے کے لیے 90 پرائیویٹ جیٹس اور 30 واٹر ٹیکسیاں مختص کی گئی ہیں۔ شرکت کرنے والے افراد کو وینس کے 5 پرتعیش ہوٹلز میں ٹھہرایا گیا ہے۔
شادی میں اٹلی کے روایتی ذائقے شامل کرنے کے لیے مقامی دکانداروں کو معروف "روزا سلوا پیسٹری” کے 200 خصوصی بیگز تیار کرنے کا آرڈر دیا گیا ہے۔
بیزوس اور لورین نے 2023 میں منگنی کی تھی۔ بیزوس نے 2019 میں اپنی 26 سالہ شادی ختم کی تھی جبکہ لورین بھی 13 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد طلاق لے چکی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
9 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
19 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
21 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…9 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…19 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…21 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…22 گھنٹے پہلے

کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 2 افراد ہلاک اور…3 گھنٹے پہلے
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…8 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…9 گھنٹے پہلے
بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…9 گھنٹے پہلے

ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک…3 گھنٹے ago
کراچی: کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں اسٹیٹ ایجنسی میں فائرنگ کا…3 گھنٹے ago
لوئردیر: نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، مقدمہ درج
لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ…7 گھنٹے ago
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے…8 گھنٹے ago















